کیا شریعت کے مطابق کسی شیعہ شخص سے شادی جائز ہے؟
Question:
میرا نام.... ہے... میری ہمشیرہ کی شادی ہوئی ہے ابھی کچھ دن پہلے... جس لڑکے سے ہوئی ہے اسکے اور اسکی فیملی کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ یہ اہل تشیع ہیں... انکے والد صاحب بھی شیعہ تھے.. وہ اب اس دینا میں نہیں ہیں... اب انکی اولاد کہتی ہے کہ ہم سنی ہیں. لیکن لڑکا اور فیملی امام بارگاہ میں بھی جاتے ہیں. ماتم کو بھی مانتے ہیں... کہتے ہیں کہ نعوذبااللہ حضرت محمد صل اللہ علیہ السلام نے بھی ماتم کیا تھا.. جب حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تھے...اور نعوذبااللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بھی اپنے چہرے مبارک پر ماتم کیا تھا.... حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سب سے افضل سمجھتے ہیں.. یعنی کافی عقائد شیعہ والے ہیں. نعوذبااللہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہتے ہیں... منگنی میں بھی انہوں نے کچھ رسمیں انکی شیعہ والی تھیں... اور اب جیسے کہ میں بندہ علی ہوں....شیعہ زاکر کو سنتا ہے لڑکا خود...نماز ہماری طرح پڑھتے ہیں ( لیکن اب ہمیں پتا چلا ہے کہ یہ تقیہ کرتے ہیں) لڑکے سے تقیہ کے بارے میں پوچھا ہے کہ کیا جائز ہے؟؟ کوئی جواب نہیں... لڑکی کہتی ہے کہ شادی سے پہلے نعوذبااللہ یہ لڑکا صحابہ کرام رضی اللہ عنہ* کو بھی گالیاں دیتا تھا اب شادی کے بعد ہم نے لڑکی کو کہا ہے کہ لڑکے سے کچھ باتوں کی معلومات لو.. جیسے کہ لڑکا کہتا ہے کہ( میں بندہ علی ہوں) اسکا کیا مطلب ہے.. اور بھی بہت سی باتیں ہیں... لیکن اب لڑکی کچھ پوچھتی نہیں ہے... اب پتا نہیں ہوا ہے لڑکی کو.... تو کیا یہ عقائد شیعہ والے ہیں؟؟ لڑکا شیعہ ہے کیا؟؟ اگر شیعہ ہے تو نکاح ہوا ہے کیا یہ نہیں؟؟ برائے مہربانی زرہ تفصیل سے جواب دیا جائے... جزاک اللہ
Answer:
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق والنجاح
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو الہ (اللہ) ہونے کا، جبریل علیہ السلام کو وحی میں غلطی ہونے کا، ابوبکر رضی اللہ عنہ کی صحبت حضور اکرم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نہ ہونے کا عقیدۃ رکھنے کا اور عائشہ رضی اللہ عنہا کو قذف دینا جیسا عمل ظاہر نہ ہونے کی بنا پر مذکورہ بالا آدمی کو کافر کہنا دشوار ہے، بلکہ وہ ضرور فاسق ہے، نیکی عورت کا نکاح ان جیسا فاسق سے کرایا گیا تو نکاح درست ہوگا،
مذکورہ بالا باتوں (جن سے فاعل کافر ہوگا) سے کوئی بات ان سے ظاہر ہوا تو نکاح ان سے فسخ ہو جایے گا،
والله أعلم بالصواب
Scholarly Verification & Certification
Written by
Althaf Qasimi
Checked & Approved by
Mufti Rajeeb Al Qasimi
Recent Fatwas
Q0068
ഹെയർ ട്രാൻസ് പ്ലാൻ്റ്
Oct 03, 2026
A99981
മരുന്നിൽ രാസവസ്തുക്കൾ കലർത്തൽ
Sep 19, 2026
IFTA-20260703-0002
അമുസ്ലിംകൾക്കും യാത്രക്കാർക്കും വേണ്ടി റമളാനിൽ ഹോട്ടൽ...
Jul 03, 2026
IFTA-20260703-0001
വ്യാജ ലേബൽ ഒട്ടിച്ച് കച്ചവടം ചെയ്യാമോ?
Jul 03, 2026
IFTA-20260702-0001
ജിദ്ദ വഴി ഉംറയ്ക്ക് പോകുമ്പോൾ ഇഹ്റാം എവിടെ നിന്ന്?
Jul 03, 2026
Related Content
Q0646
Is it permissible to drink Non Alcoholic beer in islam.
Related Question
Q0613
കാലിൽ മോതിരം ധരിക്കാമോ ?
Related Question
Q0618
ഹനഫി മദ്ഹബ് അനുസരിച്ചു ചെസ്സ് കളി അനുവദനീയമാണോ ?
Related Question
Q0012
Beard Coloring black
Related Question
Q0570
ശാരീരിക ബന്ധത്തിലേർപ്പെടുന്ന രൂപം ഭാര്യയുടെ ഇഷ്ടത്തിന്...
Related Question
Categories
-
Faiths & Beliefs 23
- Islamic Beliefs 1
- World Religions 0
- False Sects 0
- Deviant Sects 0
- Innovations & Customs 0
- Taqleed & Fiqhi Schools 0
- The Holy Quran 0
- Hadith & Sunnah 0
- Dawah & Tableeg 0
Prayers & Duties 116- Taharah (Purity) 0
- Salah (Prayer) 1
- Jumuah & Eid Prayers 0
- Death & Funeral 0
- Sawm (Fasting) 1
- Zakat & Charity 0
- Hajj & Umrah 1
- Oaths & Vows 0
- Waqf, Mosque, Madrasa 0
- Qurbani (Slaughtering) 0
Social Matters 61- Nikah (Marriage) 0
- Talaq (Divorce) 0
- Food & Drinks 0
- Clothing & Lifestyle 0
- Rights & Etiquettes 0
- Education & Upbringing 0
Transactions & Dealings 38Share this Fatwa
Short link forwarding enabled